قرآن کریم کی پہلی سورت
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔
الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
بہت مہربان، نہایت رحم والا۔
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
روزِ جزا کا مالک۔