اِن پیج Text فائل سے ورڈ کنورٹر
InPage سے export کی ہوئی Text فائل منتخب کریں۔
اہم: InPage میں File → Export یا Export Text سے Text فائل Save کریں۔ پھر یہاں Choose File کے اندر نیچے file type کو All Files (*.*) منتخب کرکے وہ export والی فائل منتخب کریں۔ اصل .inp فائل استعمال نہ کریں۔