رحمت ٹی۔وی اُردو میں خوش آمدین
اسلامی تعلیمات، اردو ادب، بچوں کی تربیت، مفید معلومات اور مثبت سوچ کو فروغ دینے والا ایک جامع اردو پلیٹ فارم۔
رحمت ٹی. وی اُردو
ایک علمی، دینی اور اصلاحی پلیٹ فارم ہے، جس کا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں مستند اسلامی معلومات، مفید تعلیمی مضامین، اردو ادب، اخلاقی رہنمائی اور روزمرہ زندگی کے لیے فائدہ مند مواد آسان اور خوبصورت انداز میں پیش کرنا ہے۔
ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ دینی اور دنیاوی علم ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں۔ جب ایمان، علم اور اچھے اخلاق ایک ساتھ جمع ہو جائیں تو ایک باکردار فرد اور ایک بہترین معاشرہ وجود میں آتا ہے۔
یہ پلیٹ فارم طلبہ، اساتذہ، والدین، نوجوانوں اور علم کے ہر طالب کے لیے تیار کیا گیا ہے، تاکہ ہر قاری مستند معلومات حاصل کرے، اپنی شخصیت کو بہتر بنائے اور اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لا سکے۔
ہماری نمایاں خدمات
قرآن و حدیث کی روشنی میں اسلامی مضامین سیرتِ نبوی ﷺ اور انبیاء علیہم السلام کے واقعات تعلیم، تربیت اور کردار سازی اردادب، معلوماتی مضامین اور رہنمائی اخلاق، آداب اور اسلامی اقدار
ہمارا عزم
علم کو عام کرنا، اخلاق کو زندہ کرنا، اور امت میں "خیر و بھلائی "کو فروغ دینا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ پلیٹ فارم علمِ نافع کے فروغ، اصلاحِ معاشرہ
اور صدقۂ جاریہ کا ذریعہ بنے۔
جزاکم اللہ خیراً
اسلامی مضامین
قرآن و حدیث کی روشنی میں علم، عمل اور اصلاحِ زندگی کا سفر
مختصر تعارف:
RahmatTV Urdu میں خوش آمدید۔
یہاں آپ کو قرآنِ مجید اور سنتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں علم، اخلاق، عبادات، اسلامی تعلیمات، اصلاحِ نفس،
سیرتِ نبوی ﷺ، دینی رہنمائی اور زندگی کے مختلف موضوعات پر مستند اور آسان فہم مضامین ملیں گے۔
ہمارا مقصد علمِ نافع کو عام کرنا، ایمان کو مضبوط بنانا اور ہر مسلمان کی زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق سنوارنے میں مدد کرنا ہے۔















