قرآن مجید علم میں اضافہ کی دعا سکھاتا ہے اور بتاتا ہے کہ حقیقی اہلِ علم وہ ہیں جن کے دل میں اللہ تعالیٰ کا خوف پیدا ہوتا ہے۔